The trade route was closed for a long time, India made great efforts to open the way, but the way was opened for peace and goodwill, the government should review. Senior analyst Dr Shahid Masood revealed
Islamabad newsletter-23-Aug-2019) Senior analyst Dr Shahid Masood has revealed that Pakistan has opened trade routes for India and Afghanistan. , But the way has been opened for peace and goodwill, the government must review. Commenting on the private TV program, he said that Imran Khan said that I will not talk anymore, now what Imran Khan talks? Modi will roam the world and ask Prime Minister Imran Khan to hold talks, invite me to talk Well, it will not happen that 370 withdraw in Kashmir, not just say we are peaceful, we want peace, but Kashmir has been consumed.
Yes, 200 people will put Marwah on Kyrgyzstan; they should not trust the international media. Human rights violations are taking place in Syria, Yemen, and these organizations will continue to report. He said that not all decisions are on the table, wishing for peace is good, the government is doing good. India's opening of trade routes to Afghanistan, opening of trade routes, has allowed Shah Mehmood Qureshi to pass trucks. Yes, 200 people will put Marwah on Kyrgyzstan; they should not trust the international media. Human rights violations are taking place in Syria, Yemen, and these organizations will continue to report. He said that not all decisions are on the table, wishing for peace is good, the government is doing good. India's opening of trade routes to Afghanistan, opening of trade routes, has allowed Shah Mehmood Qureshi to pass trucks.
PM Imran Khan says polio eradication is top-most priority
Prime Minister Imran Khan stated that eradication of polio is the top-most priority of the Government. Photo: PM Imran Khan Facebook
ISLAMABAD: Prime Minister Imran Khan on Wednesday chaired a high-level meeting on the rise in polio cases in Khyber Pakhtunkhwa and other parts of Pakistan.
Prime Minister Imran Khan stated that eradication of polio is the top-most priority of the government as it affects the future generation. Expressing serious concern over the recent spike in polio cases, the PM directed officials concerned in the federal as well as provincial governments to undertake effective awareness and immunization campaigns to check the incidence of polio.
The Prime Minister also stressed upon the need for a robust Ehsaas Polio Partnership for synergized implementation of the two vital programs.
The meeting was attended by Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Mehmood Khan, Chief Minister Balochistan Jam Kamal Khan, SAPM on Health Dr. Zafar Mirza, PM's Focal Person on Pakistan Polio Eradication Initiative Babar Bin Atta, Engineer-in-Chief of Pakistan Army Lt. Gen. Moazzam Ejaz, High Commissioner of Canada to Pakistan Ms. Wendy Gilmore, Federal Secretary Health, Chief Secretaries of Punjab, KP, Sindh & Balochistan, representatives from UNICEF, WHO, Bill & Melinda Gates Foundation and senior officials.
Babar Atta briefed the meeting on the recent incidence, measures being taken and the future strategy for polio eradication. Atta informed the meeting about the report of International Monitoring Board for the year 2017-18 identifying loopholes in the strategy at that time which led to the recent spike of polio cases in some parts of the country, especially Bannu division.
Mr Babar also briefed the meeting about the new strategy which is based on four new pillars including a shift from push to pull, from disease control to eradication, ownership at the highest level and ensuring complete accountability at the operational level.
He also highlighted various measures being taken for perception management including engagement with social media platforms to counter anti-vaccine propaganda, involving mainstream media for a mass awareness campaign, the establishment of 24/7 call centre and publicizing environment or human cases.
Chief Ministers of KP and Balochistan and the Chief Secretaries of Punjab and Sindh apprised the meeting regarding measures taken for polio eradication in their respective provinces.
The representative of Pakistan Army assured full support to polio teams in their efforts to reach out to the children in far-flung areas of the country.
Representatives of international partners and donors also assured their continued cooperation to the Government of Pakistan in polio eradication mission. Dr Tim Peterson, Deputy Director Polio Bill & Melinda Gates also presented a letter of appreciation from Mr Bill Gates to the Prime Minister for efforts being made to eliminate the crippling disease.
41 polio cases reported in KP
A report prepared by the Khyber Pakhtunkhwa provincial government for the meeting states that in the last year no polio case surfaced in the province. The situation this year was different as 41 cases were reported in 10 districts of the province. Three of the cases were from the Bannu division of the province.
Further, the report stated that 80 per cent of polio cases were reported from Pakhtun community areas. A major reason attributed to the rise of polio cases was the security situation in the province.
On Tuesday, Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Saleem Khan said polio eradication was the top priority of the government and vowed to stamp out the crippling disease from the region with concerted efforts at all levels.
Polio, a disease transmitted through sewage which can cause crippling paralysis particularly in young children, is incurable and remains a threat to human health as long as it has not been eradicated. Immunization campaigns have succeeded in most countries and have come close in Pakistan, but persistent problems remain.
لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اگست2019ء) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے مظالم اب ساری دنیا کے سامنے کھل کر آچکے ہیں مگر دنیا بھر کی نام نہاد ہیومن رائٹس تنظیمیں اور کھوکھلے اور مفاد پرست ادارے چپ سادھے ہوئے ہیں۔جنت نظیر کشمیر کو جہنم بنانے کے لیے انتہا پسند ہندوؤں اور ان کے سرپرست مودی نے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی۔ایک سے بڑھ کر ایک ظلم کی کہانی وہاں دوہرائی جا رہی ہے۔ ہر طرف کرفیو ہے اور کھانے پینے کی چیزیں بھی میسر نہیں۔رفعت جاوید ”جنتا کا رپورٹر“پروگرام کے میزبان نے سری نگر کے اہم اور مین ”لال چوک“پر کرفیو کے مناظر دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ ان دنوں سری نگر کے سکول کھلنے والے تھے مگر وہ بھی نہیں کھولے گئے۔لال چوک کو خاردار تاریں لگا کر ہر طرف سے بند کر دیا گیا ہے اور وہاں انسان تو کیا پرندہ بھی پر مارتا دکھائی نہیں دیتا۔سکول کھولنا حکومت کی ذمہ داری ہے اور وہ اپنی یہ ذمہ داری ادا نہیں کر رہی۔رفعت جاوید کا کہنا تھا کہ سری نگر کا لال چوک ہمیشہ ہی بھارتی سختیوں اور پابندیوں کا شکار رہتا ہے۔انہوں نے اپنے اس پروگرام میں مقامی افراد سے بات چیت کی جس میں ایک شخص نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نہ سکون ہے اور نہ ہی زندگی بسر کرنے کی سہولیات ہمیں لگتا ہے کہ ہم جہنم میں رہ رہے ہیں۔جبکہ ایک مقامی خاتون نے بات کرتے ہوئے کہا کہ جب کھانے پینے کو کچھ میسر نہیں اور گھر سے باہر نکلنے پر بھی پابندی ہے تو کیوں نہ ہمیں ایک ہی بار ختم کر دیا جائے۔کشمیر میں کرفیو صرف اسی علاقے میں نہیں ہے بلکہ ہر طرف یہی صورتحال ہے۔بھارت نے پہلی بار کشمیر میں ایسی سنگین صورت حال پیدا نہیں کی بلکہ اس سے قبل بھی وہ اسی قسم کے مظالم ڈھاتا آ رہا ہے مگر اب کی بار تو وہ کیمیائی ہتھیاروں کے ساتھ کشمیر میں فورسز کو اتار چکا ہے جس پر عالمی برادریوں اور طاقتوں کو ضرور کشمیر کے نہتے لوگوں کے حق میں آواز بلند کرنی چاہیے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نریندر مودی کو مقبوضہ کشمیر میں کرفیو فوری ختم کرنے کا حکم دے دیا
وزیراعظم ہاوس سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق ٹرمپ نے عمران خان کو بتایا ہے کہ انہوں نے بھارتی وزیراعظم کو ہدایت کی کہ کشمیر میں نافذ کرفیو ختم کیا جائے: سینئر صحافی روف کلاسرا کا دعویٰ
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20 اگست 2019ء) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نریندر مودی کو مقبوضہ کشمیر میں کرفیو فوری ختم کرنے کا حکم دے دیا، سینئر صحافی روف کلاسرا کا دعویٰ ہے کہ وزیراعظم ہاوس سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق ٹرمپ نےعمران خان کو بتایا ہے کہ انہوں نے بھارتی وزیراعظم کو ہدایت کی کہ کشمیر میں نافذ کرفیو ختم کیا جائے۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار روف کلاسرا کی جانب سے نجی ٹی وی چینلکے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتیوزیراعظم نریندر مودی کو واضح الفاظ میں ہدایت کی ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ختم کیا جائے۔ روف کلاسرا نے بتایا ہے کہ انہیں یہ خبر وزیراعظم ہاوس کے ذرائع سے موصول ہوئی ہے۔
وزیراعظم ہاوس کے ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنی کابینہ کے اراکین کو بتایا ہے کہ گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور بتایا کہ انہوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو واضح الفاظ میں ہدایت کر دی ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کی جائیں اور 5 اگست سے نافذ کرفیو فوری ختم کیا جائے۔
اس سے قبل گزشتہ روز وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بتایا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان ایک مرتبہ پھر سے رابطہ ہوا۔ وزیر خارجہ نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نریندر مودی سے رابطے کے بعد ٹیلی فون کیا۔ رابطے کے دوران دونوں رہنماوں کے درمیان تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم نےامریکی صدرکواس بحران کا حل نکالنے کا کہا ہے۔مقبوضہ وادی میں کرفیو جلد ہٹایا جائے اور تشویشناک صورت حال کے پیش نظر مقبوضہ وادی میں یو این مبصرمشن بھیجےجائیں۔ وزیراعظم نےصدرٹرمپ کوبتایامقبوضہ وادی میں کرفیوکو15 دن ہوچکے ہیں جس باعث شدید انسانی بحران پیدا ہوچکا ہے۔ بھارتی اقدام کے پیچھے کشمیرمیں آبادی کا تناسب تبدیل کرناتھا۔وزیراعظم نے ڈونلڈٹرمپ کو بتایا کہ یہ بھارت کا یک طرفہ اقدام تھا۔وزیراعظم نے کہا کہ5 اگست کے اقدامات سےخطے میں سنگین صورت حال پیداہوئی۔
سی پیک منصوبوں میں سست روی کی وجہ آئی ایم ایف تھی، چین کے ساتھ معاملات میں اتارچڑھاؤ غیرذمہ داربیانات تھے، آئندہ چند دنوں بڑی چینی شخصیات پاکستان آئیں گی۔ سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20 اگست 2019ء) سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ ریاست پاکستان سی پیک کمانڈ بن گئی، سی پیک پراجیکٹ پر دوبارہ تیزی سے کام شروع کیا جائے گا، گوادر سمیت سی پیک منصوبوں میں سست روی کی وجہ آئی ایم ایف تھی، چین کے ساتھ غیرذمہ دار بیانات کی وجہ سے معاملات تھوڑے اوپرنیچے ہوگئے، آئندہ چند دنوں بڑی شخصیات پاکستان آئیں گی۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ نے نیا ٹویٹ کیا اور بات کی ہے کہ میرے زبردست تعلقات ہوگئے ہیں، اس سے ثابت ہو اکہ کسی ملک کی امداد بند کرکے تعلقات کو اچھے بنائے جا سکتے ہیں۔امداد بند ہے، کشمیر میں معاملات لیکنٹرمپ اچھے تعلقات کہہ رہے ہیں۔ریاست پاکستان سی پیک کمانڈ بن گئی ہے، پاکستان پچھلے چند سال بڑامشکل دور گزار ہے، مشرق وسطیٰ کی جنگ سے ہم نے خود کو سائیڈ پر رکھ کراچھا کام کیا ،اب ان سے تعلقات اچھے ہوگئے۔لیکن چین کے ساتھ غیرذمہ دار بیانات کی وجہ سے معاملات اوپر نیچے ہوئے۔ چین کے بڑے اہم لوگ پاکستان میں آرہے ہیں، گوادر، پاورپراجیکٹ سمیت تمام پراجیکٹ پر کام شروع ہوجائے گا، ان پراجیکٹ پر کام میں سست روی آئی ایم ایف کی وجہ سے تھی۔ وہ کہتے تھے ہم دیکھ رہے ہیں ریاست پاکستان،سی پیک کمانڈ ، کہا گیا یہاں سے دوڑ جاؤ۔اب تمام پراجیکٹ تیزی کے ساتھ آگے جائیں گے۔کابینہ کے اجلاس میں بات کی گئی کہ نیب قوانین بڑے سخت ہیں، کاروباری اور بیوروکریسی کام نہیں کررہی ، ان قوانین کو نرم بنایا جائے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ صدر آزادکشمیر مسعود خان بڑی ناپ تول کے بات کرتے ہیں، سفارتکار بھی رہ چکے ہیں، مسعود خان نے بڑی خوفناک بات کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کیمیائی ہتھیار استعمال ہوئے ہیں، جنگ کیلئے تیار رہیں، وہاں بھارت کی 10لاکھ کے قریب فوج بیٹھ گئی ہے۔ڈاکٹرشاہد مسعود نے کہا کہ پاکستان کا مطالبہ کرفیوہٹانے سمیت پہلا مطالبہ یہ ہونا چاہیے کہ آرٹیکل 370اور 35اے کو واپس کروایا جائے۔جو کہ مودی نے واردات ڈال دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انسانی حقوق کی پامالیوں کو عالمی عدالت انصاف میں لے کرجائیں گے۔ لیکن بتایا جائے عالمی عدالت انصاف کیا کرے گی؟ کروڑوں روپے وکلاء ہی کھا جائیں گے۔پاکستان اچھی سفارتکاری کی جارحانہ انداز میں قوم سڑکو ں پر نکلی۔ لیکن اس سے زیادہ بھارت میں بڑی آوازیں اٹھی ہیں۔کوئی ناراض ہوتا ہوجائے، میںبھارت کی اکثریت کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ان کے لوگ وہاں پر کشمیر کی آواز اٹھا رہے ہیں۔ماضی میں بھارتی شاعر ، اداکار، آتے رہے ان کو عزت دی جاتی رہی، لیکن اب مودی اور آر ایس ایس نے آکر چالاکیاں شروع کیں۔ہم تومذاکرات کی طرف جارہے تھے، عمران خان نے یہاں تک کہا تھا کہ ہم دہشتگردی سمیت تمام معاملات پر مذاکرات کریں گے۔اب اگر مودی نے مسئلے سے توجہ ہٹانے کیلئے کہیں دہشتگردی کروائی تو سب سے زیادہ گالیاں مودیکو بھارت سے پڑیں گی۔مودی اب یہ کارڈ ضائع کرچکے ہیں۔بھارت سے بھی حمایت نہیں ملے گی۔